: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3ڈسمبر(ایجنسی) انکم ٹیکس محکمہ نے جن دھن اکاؤنٹس میں 1.64 کروڑ روپے کی غیر اعلانیہ آمدنی اور دیگر 'بے ضابطگیوں' کا پتہ لگایا ہے.
غور طلب ہے کہ نوٹ بندي کے بعد جن دھن اکاؤنٹس میں اچانک سے مشتبہ مقدار میں نقد
رقم جمع کرائے جانے کی خبریں آ رہی تھیں جس کے بعد محکمہ نے ملک بھر میں ایسے اکاؤنٹس کی مکمل تحقیقات کی ہے.
محکمہ نے کولکتہ، مدناپور،، بہار ، کوچی اور وارانسی کے بینک اکاؤنٹس میں مشتبہ سرگرمیوں کو پکڑا ہے. حکام کے مطابق تقریبا آدھا درجن شہروں کے کچھ اکاؤنٹ محکمہ کی نگرانی میں ہیں.